ویب ڈیسک:
(نوابشاه)
رکشہ اُلٹنے سے شوگر مل روڈ پر بچہ جانبحق رکشہ میں لوہار لوڈ تھا لوہے کی نیچے آکر معصوم بچہ عبدالہادی جانبحق ہوگیا جبکہ رکشہ ڈرائیور محمد افضل آرائیں شدید زخمی ہوگیا
اہلہ محلہ زخمی بچہ اور چنگی چی ڈرائیور کوپیپلز میڈیکل اسپتال پہنچا دیا گیا جبکہ بچہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہو جانبحق ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع بچہ کی معیت گھر پہنچ ہی گھر والوں پر سکتا تاری

















