Category: News
محکمہ موسمیات کی شدید سردی سے متعلق خبروں کی تردید
(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے ترجمان نے ملک بھر میں شدید سردی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں شدید سردی کے حوالے سے جو خبریں زیر گردش ہیں وہ درست نہیں ہیں۔ ترجمان کے مطابق محکمہ موسمیات کی تازہ موسمیاتی […]
Continue Reading