خارمیں آپریشن ، 5 خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید Blog December 29, 2025SWN DIGITALLeave a Comment on خارمیں آپریشن ، 5 خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید باجوڑ کے علاقے خارمیں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 5 خارجی ہلاک ہوگئے،فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوئے۔