(ویب ڈیسک)

  حکومت نے عوام کو نئے سال کا تحفہ دے دیا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے کی کمی اور ڈیزل میں 8 روپے 57 پیسے کی کمی کا اعلان کر دیا.

پٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 17 پیسے اور ڈیزل کی 257 روپے 8 پیسے مقرر کی گئی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *