تازہ ترین

گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر اب گاڑی فروخت ہوگی نمبر نہیںجیکب آباد: سینئر صحافی اظہر گل سرکی انتقال کر گئے، آہوں اور سسکیوں میں تدفینامریکی سفارت خانے کے ایک وفد کی فریال ٹالپر صاحبہ سے بھٹو ھائوس نوڈیرو پر ملاقات کیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکانکوئٹہ برف باری نے رکارڈ توڑ دیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے اوپر چلی گئیگل پلازہ سانحہ، کراچی پولیس چیف نے تخریب کاری کا امکان مسترد کر دیاسانحہ گل پلازہ، لاپتہ افراد کی نئی فہرست جاری”راہگزر“ ایپ کے ذریعے قانونی پیٹرول پمپس کی شناخت کی جائے گیپاکستان اور یو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاقپاکستانپیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیانیپرا نے ملک بھر کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کی منظوری دیدیٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، نئی تصویر جاری کردیٹرمپ کا انجام بھی فرعون اور نمرود جیسے ظالم حکمرانوں جیسا ہوگا، آیت اللہ علی خامنہ ایپی ٹی آئی کے جلسے میں نجی ٹی وی کے کیمرا مین پر تشددپشاور 9 مئی واقعات؛ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی موجودگی کی فرانزک رپورٹ نے تصدیق کردیاگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ کا پی ٹی آئی کو پیغامباغ جناح میں نہیں، مزار قائد کے گیٹ کے سامنے جلسہ کریں گے، حلیم عادل شیخچئیرمین بلال باجوہ کی یونائیٹڈ پاکستان کے میمبران سے ملاقاتسندھ حکومت نے تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دیفیلڈ مارشل عاصم منیر کا مستقبل کی جنگوں سے متعلق تیاریوں اور جدت اپنانے پر زوربلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشافسندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکمپاکستان نے وینزویلا میں یکطرفہ فوجی کارروائیوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دے دیاپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئےپاکستان فضائیہ کا تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹوینزویلا کے معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلانچین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیاپی ٹی اے نے درآمد کردہ موبائل فونز پر بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دیرواں سال کا پہلا سپر مون کب نظر آئیگابدنام زمانہ ملزم رضوان پولیس کے ہاتھوں مارا گیاآئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے عالمی شہرت یافتہ معروف کرکٹر و فاسٹ باؤلر شاہنواز ڈہانی کی ملاقاتڈبل ڈیکر بس کے روٹ، ٹکٹ اور مسافروں کے لیے سہولیات سمیت دیگر تفصیلات سامنے آ گئپیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے سستاآء جی سندھ غلام نبی میمن رٹائر جاوید اختر اوڈھو کو چارج دی گئیکراچی: نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع،عوام کو نئے سال کا تحفہ دیں گے، نئی ای وی بسیں پہنچ چکی ہیں۔ سینئر وزیر سندھنئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع“کہکشاں حیدر امریکا میں بیٹھ کر کراچی میں بانی کے کہنے پر ٹارگٹ کلنگ کراتی تھی” مصطفیٰ کمال کا لائیو شو میں بڑا انکشافخارمیں آپریشن ، 5 خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہیداداکار عفان قدوس کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہل چل مچادیپی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے: بلاولالطاف حسین مہاجر قوم کا سب سے بڑا غدار ہے، مصطفیٰ کمالسندھ حکومت کا بینظیر بھٹو کی برسی پر کل عام تعطیل کا اعلانلیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ حادثے کا شکارآئی اے کو 135ارب روپے میں خریدنا ملکی معیشت پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے،خواجہ آصفسندھ سندھیوں کا ہے، کسی کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، ایڈووکیٹ عامر نواز وڑائچعارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خریدلیاکسی بھی آوارہ جانور نے مجھے کاٹنے کی کوشش کی تو ٹیکے اسے لگیں گے، آج ریکارڈنگ ریلیز کروں گی ! پلوشہ خانپی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔پی آئی اے کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل، 3 بولیاں جمعاپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے دن رات کوشاں ہے، بلاولصوبائی حکومت نے 27 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کردیاجیکب آباد کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ایک ڈاکو سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔مولانا فضل الرحمان 23 دسمبر کو لاڑکانہ پہنچیں گے۔افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیرجیکب آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے دکاندار کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے لوٹ لیے۔رکشہ اُلٹنے سے معصوم بچہ جانبحقجدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئیسولر صارفین کے لئے نئی خبر نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہصدرمملکت آصف زرداری عراق کے4 روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئےمئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد سمیت 7 افراد کو عدالت نے10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دیبانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کوتوشہ خانہ 2 کیس میں سزا سنا دی گئیاسلام آباد(18 دسمبر 2025)گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر اب گاڑی فروخت ہوگی نمبر نہیںجیکب آباد: سینئر صحافی اظہر گل سرکی انتقال کر گئے، آہوں اور سسکیوں میں تدفینامریکی سفارت خانے کے ایک وفد کی فریال ٹالپر صاحبہ سے بھٹو ھائوس نوڈیرو پر ملاقات کیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکانکوئٹہ برف باری نے رکارڈ توڑ دیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے اوپر چلی گئیگل پلازہ سانحہ، کراچی پولیس چیف نے تخریب کاری کا امکان مسترد کر دیاسانحہ گل پلازہ، لاپتہ افراد کی نئی فہرست جاری”راہگزر“ ایپ کے ذریعے قانونی پیٹرول پمپس کی شناخت کی جائے گیپاکستان اور یو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاقپاکستانپیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیانیپرا نے ملک بھر کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کی منظوری دیدیٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، نئی تصویر جاری کردیٹرمپ کا انجام بھی فرعون اور نمرود جیسے ظالم حکمرانوں جیسا ہوگا، آیت اللہ علی خامنہ ایپی ٹی آئی کے جلسے میں نجی ٹی وی کے کیمرا مین پر تشددپشاور 9 مئی واقعات؛ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی موجودگی کی فرانزک رپورٹ نے تصدیق کردیاگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ کا پی ٹی آئی کو پیغامباغ جناح میں نہیں، مزار قائد کے گیٹ کے سامنے جلسہ کریں گے، حلیم عادل شیخچئیرمین بلال باجوہ کی یونائیٹڈ پاکستان کے میمبران سے ملاقاتسندھ حکومت نے تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دیفیلڈ مارشل عاصم منیر کا مستقبل کی جنگوں سے متعلق تیاریوں اور جدت اپنانے پر زوربلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشافسندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکمپاکستان نے وینزویلا میں یکطرفہ فوجی کارروائیوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دے دیاپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئےپاکستان فضائیہ کا تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹوینزویلا کے معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلانچین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیاپی ٹی اے نے درآمد کردہ موبائل فونز پر بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دیرواں سال کا پہلا سپر مون کب نظر آئیگابدنام زمانہ ملزم رضوان پولیس کے ہاتھوں مارا گیاآئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے عالمی شہرت یافتہ معروف کرکٹر و فاسٹ باؤلر شاہنواز ڈہانی کی ملاقاتڈبل ڈیکر بس کے روٹ، ٹکٹ اور مسافروں کے لیے سہولیات سمیت دیگر تفصیلات سامنے آ گئپیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے سستاآء جی سندھ غلام نبی میمن رٹائر جاوید اختر اوڈھو کو چارج دی گئیکراچی: نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع،عوام کو نئے سال کا تحفہ دیں گے، نئی ای وی بسیں پہنچ چکی ہیں۔ سینئر وزیر سندھنئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع“کہکشاں حیدر امریکا میں بیٹھ کر کراچی میں بانی کے کہنے پر ٹارگٹ کلنگ کراتی تھی” مصطفیٰ کمال کا لائیو شو میں بڑا انکشافخارمیں آپریشن ، 5 خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہیداداکار عفان قدوس کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہل چل مچادیپی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے: بلاولالطاف حسین مہاجر قوم کا سب سے بڑا غدار ہے، مصطفیٰ کمالسندھ حکومت کا بینظیر بھٹو کی برسی پر کل عام تعطیل کا اعلانلیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ حادثے کا شکارآئی اے کو 135ارب روپے میں خریدنا ملکی معیشت پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے،خواجہ آصفسندھ سندھیوں کا ہے، کسی کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، ایڈووکیٹ عامر نواز وڑائچعارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خریدلیاکسی بھی آوارہ جانور نے مجھے کاٹنے کی کوشش کی تو ٹیکے اسے لگیں گے، آج ریکارڈنگ ریلیز کروں گی ! پلوشہ خانپی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔پی آئی اے کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل، 3 بولیاں جمعاپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے دن رات کوشاں ہے، بلاولصوبائی حکومت نے 27 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کردیاجیکب آباد کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ایک ڈاکو سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔مولانا فضل الرحمان 23 دسمبر کو لاڑکانہ پہنچیں گے۔افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیرجیکب آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے دکاندار کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے لوٹ لیے۔رکشہ اُلٹنے سے معصوم بچہ جانبحقجدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئیسولر صارفین کے لئے نئی خبر نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہصدرمملکت آصف زرداری عراق کے4 روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئےمئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد سمیت 7 افراد کو عدالت نے10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دیبانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کوتوشہ خانہ 2 کیس میں سزا سنا دی گئیاسلام آباد(18 دسمبر 2025)

وینزویلا کے معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

 

وانشگٹن : (وہب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا اعلان کیا ہے کہ صدر نکولاس مادورو اور خاتون اوّل کی گرفتار کے بعد وینزویلا کے معاملات اب امریکا چلائے گا۔

وینزویلا میں امریکی فوج کے غیر معمولی آپریشن کے حوالے سے پریس کانفرنس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میری ہدایت پر امریکی فوج نے وینزویلا کے دل کراکس میں تاریخی آپریشن کیا جس میں زمینی، فضائی اور بحری راستے استعمال کیے گئے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ فوجی آپریشن کے دوران 45 امریکی فوجی اہلکاروں نے کراکس میں نکولاس مادورو اور ان کی اہلیہ کو باہر نکالا، امریکا نے اسی طرح کا آپریشن حال ہی میں ایران میں بھی کیا تھا، آپریشن کے دوران دارالحکومت کراکس کی بجلی بند کی گئی تھی۔

 

 

امریکی صدر نے بتایا کہ نکولاس مادورو کو ان کی اہلیہ کے ساتھ حراست میں لایا گیا اب ان کو نیویارک میں عدالت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ ایک رات میں کامیاب آپریشن پر فوج کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، امریکا کو آج دنیا میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے، ایسا لگتا ہے نکولاس مادورو ہماری فوج کا ہی انتظار کر رہے تھے کیونکہ ان کو معلوم ہوگیا تھا کہ امریکی بحری بیڑے قریب آگئے ہیں۔

آپریشن میں کسی امریکی فوجی یا عسکری تنصیب کا نقصان نہیں ہوا

نکولاس مادورو کی گرفتاری کے بعد کی تصویر کا حوالہ دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے کہا کہ آپ نے تصویر دیکھ لی ہے کہ وینزویلا کے صدر کیسے کپڑوں میں تھے، آپریشن میں کسی امریکی فوجی یا عسکری تنصیب کا نقصان نہیں ہوا، کوئی امریکی فوجی زخمی یا مارا نہیں گیا۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ امریکا میں 97 فیصد منشیات سمندری راستوں کے ذریعے وینزویلا سے ہی آ رہی تھی۔

ہم اقتدار کی پُرامن منتقلی کیلیے اقدامات کریں گے

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وینزویلا کے معاملات اب امریکا چلائے گا ملکی انتظامات عارضی طور پر سنبھالے گا، چاہتے ہیں کہ وینزویلا میں پرامن طور پر اقتدار کی منتقلی ہو، وہاں کے بہت سے شہری امریکا میں رہتے ہیں اور واپس اپنے وطن جانا چاہتے ہیں، وہاں کی عوام پر کسی کو ظلم نہیں کرنے دیں گے، ہم اقتدار کی پرامن منتقلی کیلیے اقدامات کریں گے۔

ضرورت پڑی تو وینزویلا پر دوسرا حملہ کریں گے

ان کا کہنا تھا کہ وینزویلا پر دوسرے حملے کی ضرورت نہیں پڑے گی لیکن ہم تیار ہیں، اگر ضرورت پڑی تو دوسرا حملہ کریں گے، خطے کے استحکام کیلیے امریکا اپنا کردار ادا کرے گا۔

آپریشن کا مقصد مادورو کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہے

ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ آپریشن کا مقصد ڈکٹیٹر مادورو کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہے، وہ اور ان کی اہلیہ امریکی عدالت میں پیش ہوں گے، امریکا کے پاس ان کے جرائم کے شواہد موجود ہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ مادورو نے امریکا کے خلاف مسلسل تشدد اور دہشتگردی کی، اقتدار کی منتقلی تک وینزویلا پر امریکی کنٹرول جاری رہے گا۔

امریکی سلامتی کے خلاف اقدامات کرنے والے یہ آپریشن دیکھ لیں

انہوں نے دھمکی دی کہ جو امریکی سلامتی کے خلاف اقدامات کرتے ہیں وہ یہ آپریشن دیکھ لیں سلامتی کو کوئی خطرہ ہوا تو بھرپور کارروائی کریں گے، آپریشن کر کے وینزویلا کے عوام کو آمر سے آزادی دلا دی ہے۔

 

وینزویلا کے معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

Share this article

Trending Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *