تازہ ترین

گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر اب گاڑی فروخت ہوگی نمبر نہیںجیکب آباد: سینئر صحافی اظہر گل سرکی انتقال کر گئے، آہوں اور سسکیوں میں تدفینامریکی سفارت خانے کے ایک وفد کی فریال ٹالپر صاحبہ سے بھٹو ھائوس نوڈیرو پر ملاقات کیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکانکوئٹہ برف باری نے رکارڈ توڑ دیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے اوپر چلی گئیگل پلازہ سانحہ، کراچی پولیس چیف نے تخریب کاری کا امکان مسترد کر دیاسانحہ گل پلازہ، لاپتہ افراد کی نئی فہرست جاری”راہگزر“ ایپ کے ذریعے قانونی پیٹرول پمپس کی شناخت کی جائے گیپاکستان اور یو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاقپاکستانپیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیانیپرا نے ملک بھر کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کی منظوری دیدیٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، نئی تصویر جاری کردیٹرمپ کا انجام بھی فرعون اور نمرود جیسے ظالم حکمرانوں جیسا ہوگا، آیت اللہ علی خامنہ ایپی ٹی آئی کے جلسے میں نجی ٹی وی کے کیمرا مین پر تشددپشاور 9 مئی واقعات؛ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی موجودگی کی فرانزک رپورٹ نے تصدیق کردیاگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ کا پی ٹی آئی کو پیغامباغ جناح میں نہیں، مزار قائد کے گیٹ کے سامنے جلسہ کریں گے، حلیم عادل شیخچئیرمین بلال باجوہ کی یونائیٹڈ پاکستان کے میمبران سے ملاقاتسندھ حکومت نے تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دیفیلڈ مارشل عاصم منیر کا مستقبل کی جنگوں سے متعلق تیاریوں اور جدت اپنانے پر زوربلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشافسندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکمپاکستان نے وینزویلا میں یکطرفہ فوجی کارروائیوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دے دیاپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئےپاکستان فضائیہ کا تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹوینزویلا کے معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلانچین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیاپی ٹی اے نے درآمد کردہ موبائل فونز پر بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دیرواں سال کا پہلا سپر مون کب نظر آئیگابدنام زمانہ ملزم رضوان پولیس کے ہاتھوں مارا گیاآئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے عالمی شہرت یافتہ معروف کرکٹر و فاسٹ باؤلر شاہنواز ڈہانی کی ملاقاتڈبل ڈیکر بس کے روٹ، ٹکٹ اور مسافروں کے لیے سہولیات سمیت دیگر تفصیلات سامنے آ گئپیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے سستاآء جی سندھ غلام نبی میمن رٹائر جاوید اختر اوڈھو کو چارج دی گئیکراچی: نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع،عوام کو نئے سال کا تحفہ دیں گے، نئی ای وی بسیں پہنچ چکی ہیں۔ سینئر وزیر سندھنئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع“کہکشاں حیدر امریکا میں بیٹھ کر کراچی میں بانی کے کہنے پر ٹارگٹ کلنگ کراتی تھی” مصطفیٰ کمال کا لائیو شو میں بڑا انکشافخارمیں آپریشن ، 5 خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہیداداکار عفان قدوس کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہل چل مچادیپی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے: بلاولالطاف حسین مہاجر قوم کا سب سے بڑا غدار ہے، مصطفیٰ کمالسندھ حکومت کا بینظیر بھٹو کی برسی پر کل عام تعطیل کا اعلانلیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ حادثے کا شکارآئی اے کو 135ارب روپے میں خریدنا ملکی معیشت پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے،خواجہ آصفسندھ سندھیوں کا ہے، کسی کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، ایڈووکیٹ عامر نواز وڑائچعارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خریدلیاکسی بھی آوارہ جانور نے مجھے کاٹنے کی کوشش کی تو ٹیکے اسے لگیں گے، آج ریکارڈنگ ریلیز کروں گی ! پلوشہ خانپی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔پی آئی اے کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل، 3 بولیاں جمعاپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے دن رات کوشاں ہے، بلاولصوبائی حکومت نے 27 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کردیاجیکب آباد کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ایک ڈاکو سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔مولانا فضل الرحمان 23 دسمبر کو لاڑکانہ پہنچیں گے۔افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیرجیکب آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے دکاندار کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے لوٹ لیے۔رکشہ اُلٹنے سے معصوم بچہ جانبحقجدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئیسولر صارفین کے لئے نئی خبر نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہصدرمملکت آصف زرداری عراق کے4 روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئےمئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد سمیت 7 افراد کو عدالت نے10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دیبانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کوتوشہ خانہ 2 کیس میں سزا سنا دی گئیاسلام آباد(18 دسمبر 2025)گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر اب گاڑی فروخت ہوگی نمبر نہیںجیکب آباد: سینئر صحافی اظہر گل سرکی انتقال کر گئے، آہوں اور سسکیوں میں تدفینامریکی سفارت خانے کے ایک وفد کی فریال ٹالپر صاحبہ سے بھٹو ھائوس نوڈیرو پر ملاقات کیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکانکوئٹہ برف باری نے رکارڈ توڑ دیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے اوپر چلی گئیگل پلازہ سانحہ، کراچی پولیس چیف نے تخریب کاری کا امکان مسترد کر دیاسانحہ گل پلازہ، لاپتہ افراد کی نئی فہرست جاری”راہگزر“ ایپ کے ذریعے قانونی پیٹرول پمپس کی شناخت کی جائے گیپاکستان اور یو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاقپاکستانپیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیانیپرا نے ملک بھر کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کی منظوری دیدیٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، نئی تصویر جاری کردیٹرمپ کا انجام بھی فرعون اور نمرود جیسے ظالم حکمرانوں جیسا ہوگا، آیت اللہ علی خامنہ ایپی ٹی آئی کے جلسے میں نجی ٹی وی کے کیمرا مین پر تشددپشاور 9 مئی واقعات؛ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی موجودگی کی فرانزک رپورٹ نے تصدیق کردیاگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ کا پی ٹی آئی کو پیغامباغ جناح میں نہیں، مزار قائد کے گیٹ کے سامنے جلسہ کریں گے، حلیم عادل شیخچئیرمین بلال باجوہ کی یونائیٹڈ پاکستان کے میمبران سے ملاقاتسندھ حکومت نے تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دیفیلڈ مارشل عاصم منیر کا مستقبل کی جنگوں سے متعلق تیاریوں اور جدت اپنانے پر زوربلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشافسندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکمپاکستان نے وینزویلا میں یکطرفہ فوجی کارروائیوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دے دیاپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئےپاکستان فضائیہ کا تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹوینزویلا کے معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلانچین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیاپی ٹی اے نے درآمد کردہ موبائل فونز پر بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دیرواں سال کا پہلا سپر مون کب نظر آئیگابدنام زمانہ ملزم رضوان پولیس کے ہاتھوں مارا گیاآئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے عالمی شہرت یافتہ معروف کرکٹر و فاسٹ باؤلر شاہنواز ڈہانی کی ملاقاتڈبل ڈیکر بس کے روٹ، ٹکٹ اور مسافروں کے لیے سہولیات سمیت دیگر تفصیلات سامنے آ گئپیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے سستاآء جی سندھ غلام نبی میمن رٹائر جاوید اختر اوڈھو کو چارج دی گئیکراچی: نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع،عوام کو نئے سال کا تحفہ دیں گے، نئی ای وی بسیں پہنچ چکی ہیں۔ سینئر وزیر سندھنئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع“کہکشاں حیدر امریکا میں بیٹھ کر کراچی میں بانی کے کہنے پر ٹارگٹ کلنگ کراتی تھی” مصطفیٰ کمال کا لائیو شو میں بڑا انکشافخارمیں آپریشن ، 5 خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہیداداکار عفان قدوس کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہل چل مچادیپی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے: بلاولالطاف حسین مہاجر قوم کا سب سے بڑا غدار ہے، مصطفیٰ کمالسندھ حکومت کا بینظیر بھٹو کی برسی پر کل عام تعطیل کا اعلانلیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ حادثے کا شکارآئی اے کو 135ارب روپے میں خریدنا ملکی معیشت پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے،خواجہ آصفسندھ سندھیوں کا ہے، کسی کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، ایڈووکیٹ عامر نواز وڑائچعارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خریدلیاکسی بھی آوارہ جانور نے مجھے کاٹنے کی کوشش کی تو ٹیکے اسے لگیں گے، آج ریکارڈنگ ریلیز کروں گی ! پلوشہ خانپی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔پی آئی اے کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل، 3 بولیاں جمعاپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے دن رات کوشاں ہے، بلاولصوبائی حکومت نے 27 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کردیاجیکب آباد کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ایک ڈاکو سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔مولانا فضل الرحمان 23 دسمبر کو لاڑکانہ پہنچیں گے۔افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیرجیکب آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے دکاندار کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے لوٹ لیے۔رکشہ اُلٹنے سے معصوم بچہ جانبحقجدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئیسولر صارفین کے لئے نئی خبر نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہصدرمملکت آصف زرداری عراق کے4 روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئےمئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد سمیت 7 افراد کو عدالت نے10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دیبانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کوتوشہ خانہ 2 کیس میں سزا سنا دی گئیاسلام آباد(18 دسمبر 2025)

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مستقبل کی جنگوں سے متعلق تیاریوں اور جدت اپنانے پر زور

 

ویب ڈیسک

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج تمام کثیر اور لجہتی چیلنجز کا مقابلہ پوری توجہ، پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کے ساتھ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، تربیتی معیار اور جنگی صلاحیت میں اضافے کے لیے اٹھائے گئے اہم اقدامات پر جامع بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی خصوصی فیلڈ ٹریننگ ایکسرسائز کا مشاہدہ کیا، جس میں مستقبل کے متحرک جنگی ماحول سے ہم آہنگ ہونے کے لیے پاک فوج کی جدت اور اختراع پر توجہ کو نمایاں کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے جوانوں کے لیے فراہم کی جانے والی کھیلوں اور تفریحی سہولیات کا بھی معائنہ کیا اور کہا کہ جسمانی فٹنس، مورال اور مجموعی فلاح و بہبود برقرار رکھنے میں ان سہولیات کی اہمیت کلیدی ہے۔

دورے کے دوران آرمی چیف نے سی ایم ایچ لاہور میں قائم ہائی کیئر سینٹر کا بھی دورہ کیا اور جدید سہولیات سے آراستہ اس طبی مرکز کے قیام پر طبی عملے اور انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔

افسران سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے کے خلاف پاک فوج کی زیرو ٹالرنس پالیسی کو دہرایا اور کہا کہ پاک فوج تمام کثیرالجہتی چیلنجز کا مقابلہ پوری توجہ، پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کے ساتھ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج ملکی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور داخلی استحکام کے تحفظ کے اپنے بنیادی مشن پر ثابت قدم ہیں اور ادارے میں نظم و ضبط، پیشہ ورانہ برتری اور بے لوث قومی خدمت کی روایت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

قبل ازیں لاہور گیریژن پہنچنے پر آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں کور کمانڈر لاہور نے ان کا خیرمقدم کیا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مستقبل کی جنگوں سے متعلق تیاریوں اور جدت اپنانے پر زور

Share this article

Trending Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *