کوئٹہ برف باری نے رکارڈ توڑ دیا

Blog

ویب ڈیسک 

کوئٹہ میں گزشتہ دنوں سے جاری برف باری نے پچھلے رکارڈ توڑ دیے مکامی لوگوں کا ہے کہ کافی سالوں بعد اتنی شدید برفباری ہوئی ہے شہری ذوہیب اور شعیب نے کہا کے دو ھزار اکیس کے بعد اتنی برف باری ہو رہی ہے اور اس بار تو پچھلے رکارڈ ٹوٹ گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *