پاکستان پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ کی مرکزی صدر محترمہ فریال ٹالپر صاحبہ کے اعزاز میں مغیری ہائوس پر افطار ڈنر

Blog

ویب ڈیسک 

پاکستان پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ کی مرکزی صدر محترمہ فریال  ٹالپر صاحبہ کے اعزاز میں مغیری ہائوس پر افطار ڈنر

ایم پی اے جیکب آباد شیر محمد خان مغیری کی جانب سے پی پی پی شعبہ خواتین ونگ کی مرکزی صدر محترمہ فریال ٹالپر صاحبہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا-

افطار ڈنر میں صوبائی وزراء آئی جی سندھ اور اراکین سندھ اسمبلی کے ساتھ ساتھ دیگر پارٹی سینیٹرز سمیت سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی

 اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے شیر محمد مغیری نے محترمہ فریال ٹالپر صاحبہ سے اپنے حلقے کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی اور ساتھ ساتھ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے بھی جیکب آباد میں بڑھتی ہوئی بدامنی پر قابو پانے کے لیے خصوصی توجہ کی بات کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *