اداکار عفان قدوس کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہل چل مچادی

Blog Sports & Entertainment

 

اداکار عفان قدوس کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہل چل مچادی.

کراچی: (وہب ڈیسک) گذشتہ روز کراچی میں اداکار عفان قدوس کی شادی کی تقریبات کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد اداکار عفان قدوس کے پرستاروں میں ایک نئی بھس آغاز ہو گیا کئی چاہنے نے والو نیک تمنائوں کے ساتھ خوشی کا اظہار کیا تو کئی لڑکیوں میں اُداس دیکھنے میں آئی

چاہنے والوں نے دعائیں دیتے ہوئے کہا کہ ﷲ تعالیٰ عفان قدوس کو نئی زندگی شروعات پر بہت ساری خوشیاں عطا فرمائے.

اداکار عفان قدوس نے بھی اپنی شادی کے بندھن کی خبر کی تصدیق کر دی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *