ویب ڈیسک 

پاکستان میں امریکی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز (سی ڈی اے) نیٹلی اے بیکر کی قیادت میں امریکی سفارت خانے کے ایک وفد نے نوڈیرو لاڑکانہ میں پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر ایم پی ای ادی فریال ٹالپر صاحبہ سے بھٹو ھائوس نوڈیرو پر ملاقات کی -بعد میں آمریکن وفد نے گڑھی خدا بخش بھٹو میں شھداء کے مزار پر حاضری بھی دیاس موقع پر پی پی پی صدر سندھ/ ایم پی اے نثار احمد کھڑو،پی پی پی لاڑکانہ ڈویژن صدر/چئیرمین قائمہ کمیٹی مواصلات/چیف وہیپ قومی اسیمبلی میر اعجاز حسین خان جکھرانی،پی پی پی ضلع صدر لاڑکانہ-/ایم این اے خورشید جونیجو،ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال،ایم این اے سردار نظیر احمد بگھیو،ایم پی اے ندا کھڑو،چیئرمین ضلع کاؤنسل لاڑکانہ اعجاز احمد لغاری،/و دیگر معززین شریک تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *