صدرمملکت آصف زرداری عراق کے4 روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے

ویب ڈیسک صدرمملکت آصف زرداری عراق کے4 روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے۔ عراق کے وزیر ثقافت ڈاکٹر احمد فکاک احمد البدرانی نےصدرمملکت آصف زرداری کا استقبال کیا۔ صدر مملکت آصف زرداری دورے کے دوران عراق کی اعلیٰ قیادت سےملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت متوقع ہے۔ […]
مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد سمیت 7 افراد کو عدالت نے10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دی

نسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید 2 کیسزکا فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد ، میاں محمود الرشید ، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری سمیت 7 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دی ۔ نومئی کے ابتک 7 […]
بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کوتوشہ خانہ 2 کیس میں سزا سنا دی گئی

عدالت نے بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کومجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا سنائی،بانی پی ٹی آئی،بشری بی بی کو دفعہ 409 کے تحت 10 ،10سال قید،دفعات 5,2,47 کے تحت 7،7سال قید کی سزا کاٹیں گے، دونوں ملزمان کو ایک کروڑ 64 لاکھ 5 سو روپے فی کس جرمانہ بھی […]
اسلام آباد(18 دسمبر 2025)

اسلام آباد(18 دسمبر 2025): آئندہ 5 سال تک پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عوام کی جان نہیں چھوڑے گی، پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اگلے پانچ سالوں کے لیے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی وصولیوں کے تخمینے پیش کردیئے۔ ذرائع کے مطابق جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق یکم جولائی 2026 سے کلائمیٹ […]
