پی آئی اے کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل، 3 بولیاں جمع

قومی ائیر لائن کی خریداری کے لیے تین پری کوالیفائیڈ بڈرز نے اپنی بولیاں جمع کرا دی ہیں، جنہیں سہ پہر ساڑھے تین بجے کھولا جائے گا۔ بولیوں کے بعد پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ کے اجلاس میں ریفرنس قیمت طے کی جائے گی۔   ریفرنس قیمت کی منظوری کے لیے معاملہ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے […]

Continue Reading

اپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے دن رات کوشاں ہے، بلاول

ویب ڈیسک تازہ ترین پاکستان دنیاEnglish اپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے دن رات کوشاں ہے، بلاول  December 22, 2025 ویب ڈیسک Bilawal Bhutto جامشورو: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔ مسلح افواج ملکی دفاع کے لیے […]

Continue Reading

صوبائی حکومت نے 27 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر 27 دسمبر بروز ہفتہ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو سندھ بھر میں تمام سرکاری، نیم سرکاری دفاتر، […]

Continue Reading

جیکب آباد کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ایک ڈاکو سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

نیوز ڈیسک (جیکب آباد) مولاداد تھانے کی حدود میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر الٰہیبخش مغیری کو قتل کر دیا گیا۔ واقعے کے دوران مزاحمت میں ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات میں ایک لٹیرا سمیت دو افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ دونوں لاشیں پولیس نے تحویل میں لے لی […]

Continue Reading

مولانا فضل الرحمان 23 دسمبر کو لاڑکانہ پہنچیں گے۔

  نیوز ڈیسک : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ اور نامور عالمی و قومی رہنما مولانا فضل الرحمان منگل کے روز 23 دسمبر کو لاڑکانہ پہنچیں گے۔ وہ گلشنِ شہید جامع اسلامیہ اشاعتُ القرآن والحدیث، دودائی روڈ لاڑکانہ میں استاد العلماء مولانا مرحوم علی محمد حقانی اور شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی یاد میں […]

Continue Reading

افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل ، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشتگردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں قومی علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل کا کہنا تھا کہ […]

Continue Reading

جیکب آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے دکاندار کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے لوٹ لیے۔

ویب ڈیسک جیکب آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے دکاندار کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے لوٹ لیے۔ سول لائن تھانے کی حدود پیر بخاری چوک کے قریب تین نامعلوم مسلح افراد نے دکاندار اوم کمار کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔ واقعے […]

Continue Reading

رکشہ اُلٹنے سے معصوم بچہ جانبحق

ویب ڈیسک: (نوابشاه) رکشہ اُلٹنے سے شوگر مل روڈ پر بچہ جانبحق رکشہ میں لوہار لوڈ تھا لوہے کی نیچے آکر معصوم بچہ عبدالہادی جانبحق ہوگیا جبکہ رکشہ ڈرائیور محمد افضل آرائیں شدید زخمی ہوگیا اہلہ محلہ زخمی بچہ اور چنگی چی ڈرائیور کوپیپلز میڈیکل اسپتال پہنچا دیا گیا جبکہ بچہ زخمیوں کی تاب نہ […]

Continue Reading

جدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی

:ویب ڈیسک پرواز پی کے860 اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ناہموار ہو گئی، طیارے کے کیبن میں ہوا کا دباؤ کم اور آکسیجن کی کمی ہوگئی تھی۔ جہاز میں خودکار نظام کے تحت مسافروں کی نشستوں پر لگے آکسیجن ماسک نیچے گر گئے، مسافروں کو آکسیجن ماسک لگانے کی ہدایت کی گئی۔ اس […]

Continue Reading

سولر صارفین کے لئے نئی خبر نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ

نیپرا ذرائع کا کہنا ہے کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی کو نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے، وزارت توانائی نے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد منظوری دے دی ہے۔ اب نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروایا جا رہا ہے، سولر معاہدے کی مدت سات سال سے کم کرکے […]

Continue Reading