

نیوز ڈیسک
(جیکب آباد)
مولاداد تھانے کی حدود میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر الٰہیبخش مغیری کو قتل کر دیا گیا۔ واقعے کے دوران مزاحمت میں ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔
پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات میں ایک لٹیرا سمیت دو افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ دونوں لاشیں پولیس نے تحویل میں لے لی ہیں۔
واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے

















