تازہ ترین

جیکب آباد: سینئر صحافی اظہر گل سرکی انتقال کر گئے، آہوں اور سسکیوں میں تدفینامریکی سفارت خانے کے ایک وفد کی فریال ٹالپر صاحبہ سے بھٹو ھائوس نوڈیرو پر ملاقات کیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکانکوئٹہ برف باری نے رکارڈ توڑ دیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے اوپر چلی گئیگل پلازہ سانحہ، کراچی پولیس چیف نے تخریب کاری کا امکان مسترد کر دیاسانحہ گل پلازہ، لاپتہ افراد کی نئی فہرست جاری”راہگزر“ ایپ کے ذریعے قانونی پیٹرول پمپس کی شناخت کی جائے گیپاکستان اور یو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاقپاکستانپیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیانیپرا نے ملک بھر کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کی منظوری دیدیٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، نئی تصویر جاری کردیٹرمپ کا انجام بھی فرعون اور نمرود جیسے ظالم حکمرانوں جیسا ہوگا، آیت اللہ علی خامنہ ایپی ٹی آئی کے جلسے میں نجی ٹی وی کے کیمرا مین پر تشددپشاور 9 مئی واقعات؛ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی موجودگی کی فرانزک رپورٹ نے تصدیق کردیاگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ کا پی ٹی آئی کو پیغامباغ جناح میں نہیں، مزار قائد کے گیٹ کے سامنے جلسہ کریں گے، حلیم عادل شیخچئیرمین بلال باجوہ کی یونائیٹڈ پاکستان کے میمبران سے ملاقاتسندھ حکومت نے تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دیفیلڈ مارشل عاصم منیر کا مستقبل کی جنگوں سے متعلق تیاریوں اور جدت اپنانے پر زوربلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشافسندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکمپاکستان نے وینزویلا میں یکطرفہ فوجی کارروائیوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دے دیاپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئےپاکستان فضائیہ کا تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹوینزویلا کے معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلانچین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیاپی ٹی اے نے درآمد کردہ موبائل فونز پر بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دیرواں سال کا پہلا سپر مون کب نظر آئیگابدنام زمانہ ملزم رضوان پولیس کے ہاتھوں مارا گیاآئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے عالمی شہرت یافتہ معروف کرکٹر و فاسٹ باؤلر شاہنواز ڈہانی کی ملاقاتڈبل ڈیکر بس کے روٹ، ٹکٹ اور مسافروں کے لیے سہولیات سمیت دیگر تفصیلات سامنے آ گئپیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے سستاآء جی سندھ غلام نبی میمن رٹائر جاوید اختر اوڈھو کو چارج دی گئیکراچی: نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع،عوام کو نئے سال کا تحفہ دیں گے، نئی ای وی بسیں پہنچ چکی ہیں۔ سینئر وزیر سندھنئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع“کہکشاں حیدر امریکا میں بیٹھ کر کراچی میں بانی کے کہنے پر ٹارگٹ کلنگ کراتی تھی” مصطفیٰ کمال کا لائیو شو میں بڑا انکشافخارمیں آپریشن ، 5 خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہیداداکار عفان قدوس کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہل چل مچادیپی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے: بلاولالطاف حسین مہاجر قوم کا سب سے بڑا غدار ہے، مصطفیٰ کمالسندھ حکومت کا بینظیر بھٹو کی برسی پر کل عام تعطیل کا اعلانلیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ حادثے کا شکارآئی اے کو 135ارب روپے میں خریدنا ملکی معیشت پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے،خواجہ آصفسندھ سندھیوں کا ہے، کسی کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، ایڈووکیٹ عامر نواز وڑائچعارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خریدلیاکسی بھی آوارہ جانور نے مجھے کاٹنے کی کوشش کی تو ٹیکے اسے لگیں گے، آج ریکارڈنگ ریلیز کروں گی ! پلوشہ خانپی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔پی آئی اے کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل، 3 بولیاں جمعاپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے دن رات کوشاں ہے، بلاولصوبائی حکومت نے 27 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کردیاجیکب آباد کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ایک ڈاکو سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔مولانا فضل الرحمان 23 دسمبر کو لاڑکانہ پہنچیں گے۔افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیرجیکب آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے دکاندار کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے لوٹ لیے۔رکشہ اُلٹنے سے معصوم بچہ جانبحقجدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئیسولر صارفین کے لئے نئی خبر نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہصدرمملکت آصف زرداری عراق کے4 روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئےمئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد سمیت 7 افراد کو عدالت نے10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دیبانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کوتوشہ خانہ 2 کیس میں سزا سنا دی گئیاسلام آباد(18 دسمبر 2025)جیکب آباد: سینئر صحافی اظہر گل سرکی انتقال کر گئے، آہوں اور سسکیوں میں تدفینامریکی سفارت خانے کے ایک وفد کی فریال ٹالپر صاحبہ سے بھٹو ھائوس نوڈیرو پر ملاقات کیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکانکوئٹہ برف باری نے رکارڈ توڑ دیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے اوپر چلی گئیگل پلازہ سانحہ، کراچی پولیس چیف نے تخریب کاری کا امکان مسترد کر دیاسانحہ گل پلازہ، لاپتہ افراد کی نئی فہرست جاری”راہگزر“ ایپ کے ذریعے قانونی پیٹرول پمپس کی شناخت کی جائے گیپاکستان اور یو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاقپاکستانپیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیانیپرا نے ملک بھر کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کی منظوری دیدیٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، نئی تصویر جاری کردیٹرمپ کا انجام بھی فرعون اور نمرود جیسے ظالم حکمرانوں جیسا ہوگا، آیت اللہ علی خامنہ ایپی ٹی آئی کے جلسے میں نجی ٹی وی کے کیمرا مین پر تشددپشاور 9 مئی واقعات؛ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی موجودگی کی فرانزک رپورٹ نے تصدیق کردیاگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ کا پی ٹی آئی کو پیغامباغ جناح میں نہیں، مزار قائد کے گیٹ کے سامنے جلسہ کریں گے، حلیم عادل شیخچئیرمین بلال باجوہ کی یونائیٹڈ پاکستان کے میمبران سے ملاقاتسندھ حکومت نے تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دیفیلڈ مارشل عاصم منیر کا مستقبل کی جنگوں سے متعلق تیاریوں اور جدت اپنانے پر زوربلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشافسندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکمپاکستان نے وینزویلا میں یکطرفہ فوجی کارروائیوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دے دیاپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئےپاکستان فضائیہ کا تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹوینزویلا کے معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلانچین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیاپی ٹی اے نے درآمد کردہ موبائل فونز پر بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دیرواں سال کا پہلا سپر مون کب نظر آئیگابدنام زمانہ ملزم رضوان پولیس کے ہاتھوں مارا گیاآئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے عالمی شہرت یافتہ معروف کرکٹر و فاسٹ باؤلر شاہنواز ڈہانی کی ملاقاتڈبل ڈیکر بس کے روٹ، ٹکٹ اور مسافروں کے لیے سہولیات سمیت دیگر تفصیلات سامنے آ گئپیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے سستاآء جی سندھ غلام نبی میمن رٹائر جاوید اختر اوڈھو کو چارج دی گئیکراچی: نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع،عوام کو نئے سال کا تحفہ دیں گے، نئی ای وی بسیں پہنچ چکی ہیں۔ سینئر وزیر سندھنئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع“کہکشاں حیدر امریکا میں بیٹھ کر کراچی میں بانی کے کہنے پر ٹارگٹ کلنگ کراتی تھی” مصطفیٰ کمال کا لائیو شو میں بڑا انکشافخارمیں آپریشن ، 5 خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہیداداکار عفان قدوس کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہل چل مچادیپی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے: بلاولالطاف حسین مہاجر قوم کا سب سے بڑا غدار ہے، مصطفیٰ کمالسندھ حکومت کا بینظیر بھٹو کی برسی پر کل عام تعطیل کا اعلانلیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ حادثے کا شکارآئی اے کو 135ارب روپے میں خریدنا ملکی معیشت پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے،خواجہ آصفسندھ سندھیوں کا ہے، کسی کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، ایڈووکیٹ عامر نواز وڑائچعارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خریدلیاکسی بھی آوارہ جانور نے مجھے کاٹنے کی کوشش کی تو ٹیکے اسے لگیں گے، آج ریکارڈنگ ریلیز کروں گی ! پلوشہ خانپی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔پی آئی اے کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل، 3 بولیاں جمعاپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے دن رات کوشاں ہے، بلاولصوبائی حکومت نے 27 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کردیاجیکب آباد کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ایک ڈاکو سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔مولانا فضل الرحمان 23 دسمبر کو لاڑکانہ پہنچیں گے۔افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیرجیکب آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے دکاندار کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے لوٹ لیے۔رکشہ اُلٹنے سے معصوم بچہ جانبحقجدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئیسولر صارفین کے لئے نئی خبر نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہصدرمملکت آصف زرداری عراق کے4 روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئےمئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد سمیت 7 افراد کو عدالت نے10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دیبانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کوتوشہ خانہ 2 کیس میں سزا سنا دی گئیاسلام آباد(18 دسمبر 2025)

رابی پیرزادہ کی شادی کے ہفتے بعد نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

پاکستان کی سابق معروف گلوکارہ، اداکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ نے اپنی شادی کے بعد سامنے آنے والی مبینہ ہراسانی اور کردار کشی پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

رابی پیرزادہ نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر ایک تفصیلی پوسٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ شادی سے انکار کے بعد کرنل عمران نامی ایک شخص نے انہیں اور ان سے وابستہ فلاحی فاؤنڈیشن کو شدید نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔

اپنی پوسٹ میں رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ مذکورہ شخص کو ان کی فاؤنڈیشن میں عزت اور اعتماد دیا گیا، تاہم جیسے ہی اسے رابی پیرزادہ کی شادی کی خبر ملی، اس نے مختلف افراد کو فون کر کے نہ صرف فاؤنڈیشن بلکہ اس سے منسلک برانڈ کو بھی نقصان پہنچانا شروع کر دیا۔

رابی پیرزادہ کے مطابق ان کے ذاتی نمبرز کے ذریعے انہیں اور ان کے قریبی افراد کو مسلسل ہراساں کیا گیا، جبکہ ان کی شادی کو بنیاد بنا کر ذاتی زندگی پر نازیبا تبصرے کیے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی کی شادی یا ذاتی فیصلے پر اس حد تک بدتمیزی اور تضحیک ناقابلِ قبول ہے۔

انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فاؤنڈیشن کئی افراد کے روزگار اور بچوں کی تعلیم سے جڑی ہوئی ہے، لیکن اس کے باوجود ذاتی رنجش کو بنیاد بنا کر سب کچھ نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی۔ رابی پیرزادہ نے اپنی پوسٹ کے اختتام پر ایسے رویوں کی مذمت کرتے ہوئے اللہ سے دعا کی کہ وہ انہیں منافقانہ سوچ رکھنے والے افراد سے محفوظ رکھے۔

یاد رہے کہ رابی پیرزادہ نے گزشتہ ہفتے نجی تقریب میں نکاح کیا تھا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کی دعاؤں کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ اگر یہی دعائیں قرآنِ پاک مکمل لکھنے پر ملتیں تو دل کو مزید سکون ملتا۔

رابی پیرزادہ نے چند برس قبل شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی اور اس کے بعد وہ سماجی فلاحی سرگرمیوں، مصوری اور دیگر مثبت سرگرمیوں میں سرگرم رہی ہیں۔

رابی پیرزادہ کی شادی کے ہفتے بعد نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

Share this article

Trending Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *