تازہ ترین

جیکب آباد: سینئر صحافی اظہر گل سرکی انتقال کر گئے، آہوں اور سسکیوں میں تدفینامریکی سفارت خانے کے ایک وفد کی فریال ٹالپر صاحبہ سے بھٹو ھائوس نوڈیرو پر ملاقات کیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکانکوئٹہ برف باری نے رکارڈ توڑ دیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے اوپر چلی گئیگل پلازہ سانحہ، کراچی پولیس چیف نے تخریب کاری کا امکان مسترد کر دیاسانحہ گل پلازہ، لاپتہ افراد کی نئی فہرست جاری”راہگزر“ ایپ کے ذریعے قانونی پیٹرول پمپس کی شناخت کی جائے گیپاکستان اور یو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاقپاکستانپیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیانیپرا نے ملک بھر کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کی منظوری دیدیٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، نئی تصویر جاری کردیٹرمپ کا انجام بھی فرعون اور نمرود جیسے ظالم حکمرانوں جیسا ہوگا، آیت اللہ علی خامنہ ایپی ٹی آئی کے جلسے میں نجی ٹی وی کے کیمرا مین پر تشددپشاور 9 مئی واقعات؛ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی موجودگی کی فرانزک رپورٹ نے تصدیق کردیاگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ کا پی ٹی آئی کو پیغامباغ جناح میں نہیں، مزار قائد کے گیٹ کے سامنے جلسہ کریں گے، حلیم عادل شیخچئیرمین بلال باجوہ کی یونائیٹڈ پاکستان کے میمبران سے ملاقاتسندھ حکومت نے تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دیفیلڈ مارشل عاصم منیر کا مستقبل کی جنگوں سے متعلق تیاریوں اور جدت اپنانے پر زوربلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشافسندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکمپاکستان نے وینزویلا میں یکطرفہ فوجی کارروائیوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دے دیاپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئےپاکستان فضائیہ کا تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹوینزویلا کے معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلانچین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیاپی ٹی اے نے درآمد کردہ موبائل فونز پر بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دیرواں سال کا پہلا سپر مون کب نظر آئیگابدنام زمانہ ملزم رضوان پولیس کے ہاتھوں مارا گیاآئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے عالمی شہرت یافتہ معروف کرکٹر و فاسٹ باؤلر شاہنواز ڈہانی کی ملاقاتڈبل ڈیکر بس کے روٹ، ٹکٹ اور مسافروں کے لیے سہولیات سمیت دیگر تفصیلات سامنے آ گئپیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے سستاآء جی سندھ غلام نبی میمن رٹائر جاوید اختر اوڈھو کو چارج دی گئیکراچی: نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع،عوام کو نئے سال کا تحفہ دیں گے، نئی ای وی بسیں پہنچ چکی ہیں۔ سینئر وزیر سندھنئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع“کہکشاں حیدر امریکا میں بیٹھ کر کراچی میں بانی کے کہنے پر ٹارگٹ کلنگ کراتی تھی” مصطفیٰ کمال کا لائیو شو میں بڑا انکشافخارمیں آپریشن ، 5 خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہیداداکار عفان قدوس کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہل چل مچادیپی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے: بلاولالطاف حسین مہاجر قوم کا سب سے بڑا غدار ہے، مصطفیٰ کمالسندھ حکومت کا بینظیر بھٹو کی برسی پر کل عام تعطیل کا اعلانلیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ حادثے کا شکارآئی اے کو 135ارب روپے میں خریدنا ملکی معیشت پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے،خواجہ آصفسندھ سندھیوں کا ہے، کسی کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، ایڈووکیٹ عامر نواز وڑائچعارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خریدلیاکسی بھی آوارہ جانور نے مجھے کاٹنے کی کوشش کی تو ٹیکے اسے لگیں گے، آج ریکارڈنگ ریلیز کروں گی ! پلوشہ خانپی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔پی آئی اے کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل، 3 بولیاں جمعاپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے دن رات کوشاں ہے، بلاولصوبائی حکومت نے 27 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کردیاجیکب آباد کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ایک ڈاکو سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔مولانا فضل الرحمان 23 دسمبر کو لاڑکانہ پہنچیں گے۔افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیرجیکب آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے دکاندار کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے لوٹ لیے۔رکشہ اُلٹنے سے معصوم بچہ جانبحقجدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئیسولر صارفین کے لئے نئی خبر نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہصدرمملکت آصف زرداری عراق کے4 روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئےمئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد سمیت 7 افراد کو عدالت نے10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دیبانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کوتوشہ خانہ 2 کیس میں سزا سنا دی گئیاسلام آباد(18 دسمبر 2025)جیکب آباد: سینئر صحافی اظہر گل سرکی انتقال کر گئے، آہوں اور سسکیوں میں تدفینامریکی سفارت خانے کے ایک وفد کی فریال ٹالپر صاحبہ سے بھٹو ھائوس نوڈیرو پر ملاقات کیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکانکوئٹہ برف باری نے رکارڈ توڑ دیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے اوپر چلی گئیگل پلازہ سانحہ، کراچی پولیس چیف نے تخریب کاری کا امکان مسترد کر دیاسانحہ گل پلازہ، لاپتہ افراد کی نئی فہرست جاری”راہگزر“ ایپ کے ذریعے قانونی پیٹرول پمپس کی شناخت کی جائے گیپاکستان اور یو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاقپاکستانپیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیانیپرا نے ملک بھر کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کی منظوری دیدیٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، نئی تصویر جاری کردیٹرمپ کا انجام بھی فرعون اور نمرود جیسے ظالم حکمرانوں جیسا ہوگا، آیت اللہ علی خامنہ ایپی ٹی آئی کے جلسے میں نجی ٹی وی کے کیمرا مین پر تشددپشاور 9 مئی واقعات؛ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی موجودگی کی فرانزک رپورٹ نے تصدیق کردیاگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ کا پی ٹی آئی کو پیغامباغ جناح میں نہیں، مزار قائد کے گیٹ کے سامنے جلسہ کریں گے، حلیم عادل شیخچئیرمین بلال باجوہ کی یونائیٹڈ پاکستان کے میمبران سے ملاقاتسندھ حکومت نے تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دیفیلڈ مارشل عاصم منیر کا مستقبل کی جنگوں سے متعلق تیاریوں اور جدت اپنانے پر زوربلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشافسندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکمپاکستان نے وینزویلا میں یکطرفہ فوجی کارروائیوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دے دیاپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئےپاکستان فضائیہ کا تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹوینزویلا کے معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلانچین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیاپی ٹی اے نے درآمد کردہ موبائل فونز پر بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دیرواں سال کا پہلا سپر مون کب نظر آئیگابدنام زمانہ ملزم رضوان پولیس کے ہاتھوں مارا گیاآئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے عالمی شہرت یافتہ معروف کرکٹر و فاسٹ باؤلر شاہنواز ڈہانی کی ملاقاتڈبل ڈیکر بس کے روٹ، ٹکٹ اور مسافروں کے لیے سہولیات سمیت دیگر تفصیلات سامنے آ گئپیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے سستاآء جی سندھ غلام نبی میمن رٹائر جاوید اختر اوڈھو کو چارج دی گئیکراچی: نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع،عوام کو نئے سال کا تحفہ دیں گے، نئی ای وی بسیں پہنچ چکی ہیں۔ سینئر وزیر سندھنئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع“کہکشاں حیدر امریکا میں بیٹھ کر کراچی میں بانی کے کہنے پر ٹارگٹ کلنگ کراتی تھی” مصطفیٰ کمال کا لائیو شو میں بڑا انکشافخارمیں آپریشن ، 5 خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہیداداکار عفان قدوس کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہل چل مچادیپی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے: بلاولالطاف حسین مہاجر قوم کا سب سے بڑا غدار ہے، مصطفیٰ کمالسندھ حکومت کا بینظیر بھٹو کی برسی پر کل عام تعطیل کا اعلانلیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ حادثے کا شکارآئی اے کو 135ارب روپے میں خریدنا ملکی معیشت پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے،خواجہ آصفسندھ سندھیوں کا ہے، کسی کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، ایڈووکیٹ عامر نواز وڑائچعارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خریدلیاکسی بھی آوارہ جانور نے مجھے کاٹنے کی کوشش کی تو ٹیکے اسے لگیں گے، آج ریکارڈنگ ریلیز کروں گی ! پلوشہ خانپی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔پی آئی اے کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل، 3 بولیاں جمعاپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے دن رات کوشاں ہے، بلاولصوبائی حکومت نے 27 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کردیاجیکب آباد کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ایک ڈاکو سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔مولانا فضل الرحمان 23 دسمبر کو لاڑکانہ پہنچیں گے۔افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیرجیکب آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے دکاندار کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے لوٹ لیے۔رکشہ اُلٹنے سے معصوم بچہ جانبحقجدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئیسولر صارفین کے لئے نئی خبر نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہصدرمملکت آصف زرداری عراق کے4 روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئےمئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد سمیت 7 افراد کو عدالت نے10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دیبانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کوتوشہ خانہ 2 کیس میں سزا سنا دی گئیاسلام آباد(18 دسمبر 2025)

نیپرا نے ملک بھر کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کی منظوری دیدی

 

نیپرا نے ملک بھر میں یکساں بجلی ٹیرف کیلئے حکومتی درخواست منظور کر لی.

حکام کے مطابق حکومت نے یکم جنوری 2026 سے ملک بھر کیلئے یونیفارم بجلی ٹیرف کیلئے نیپرا کو درخواست دی تھی ،نیپرا نے 2026 کیلئے حکومتی ڈسکوز اور کے الیکٹرک کیلئے الگ الگ ٹیرف کی منظوری دی تھی۔

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بنیادی ٹیرف برقرار رہے گا، گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا ٹیرف 47.69 روپے فی یونٹ برقرار رہے گا۔

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کر دیا

ایک سے 100 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 10.54 روپے ، 101 سے 200 یونٹ تک 13.01 روپے ، ایک سے 100 یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کا ٹیرف22.44 ،101 سے 200 یونٹ تک کا ٹیرف28.91 ،201 سے 300 یونٹ کا ٹیرف33.10 روپے رہے گا۔

نیپرا کے مطابق ماہانہ 301 سے 400 یونٹ کا ٹیرف 37.99 روپے ،401 سے 500 یونٹ کا ٹیرف 40.22 ،501 سے 600 یونٹ کا 41.62 روپے ،601 سے 700 یونٹ کا 42.76 روپے پر برقرار رہے گا۔

بجلی سستی ہو گئی، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری

ماہانہ 700 یونٹ سے زیادہ کا ٹیرف 47.69 روپے برقرار رہے گا ،50 یونٹ تک کے گھریلولائف لائن صارفین کیلئے 3.95 روپے ،51 سے 100 یونٹ تک لائف لائن صارفین کیلئے ٹیرف7.74 روپے ہو گا۔

نیپرا نے ملک بھر کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کی منظوری دیدی

Share this article

Trending Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *